بین الاقوامی گروپ-نامور بولی وڈ ریپر اور کمپوزر رفتار نے ایک ویڈیو میں مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بھارت میں متنازع شہریت کے قانون کی مخالفت کی اور کہا کہ مسلمان، ہندو، عیسائی سب ایک دوسرے کے بھائی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3507016 تاریخ اشاعت : 2019/12/26